بہت خوب! ایسے غیرت مند اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
کم از کم وہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر رزقِ حلال کے لیے کوشش کر رہا ہے۔
اللّٰہ کریم اپنے حبیبِ پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین، ثم آمین۔ 🤲