مریدکے کی مٹی خون سے سرخ ہے!! 📰
پُرامن احتجاج، جو فلسطین کے مظلوموں کے لیے نکلا تھا، گولیوں کی بارش میں ڈوب گیا۔
پنجاب حکومت نے اپنے ہی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی، سینکڑوں شہید ہوئے، ہزاروں زخمی ہوئے اور شہداء کے جسموں کو بکتر بند گاڑیوں سے کچل ڈالا گیا۔
یہ صرف سانحہ نہیں، تاریخ کا سیاہ باب ہے!!
یہ ظلم و بربریت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صرف حق کا ساتھ دینے والے نہتے شہریوں پر دھشت گردوں کی طرح کریک ڈاٶن کیا جانا اور لاشوں کے انبار لگا کر شہداء کے جسد خاکی کو آگ لگا دینا یہ کوفی مزاج حکومت ھمارے ملک پاکستان کو کفر کی نظروں میں گرانے کی بھرپور کوشش میں ھے مگر یاد رھے ‼
*`وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْؕ- وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ(46)فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗؕ- اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ(47)`*
`ترجمہ: کنزالایمان`
`اور بےشک وہ اپنا داؤ(فریب) چلے اور ان کا داؤ اللّٰہ کے قابو میں ہے اور ان کا داؤ کچھ ایسا نہ تھا کہ جس سے یہ پہاڑ ٹل جائیں تو ہرگز خیال نہ کرنا کہ اللّٰہ اپنے رسولوں سے وعدہ خلاف کرے گا بےشک اللّٰہ غالب ہے بدلہ لینے والا.`
Stand with T L P 🇵🇰